لکھنؤ: اترپردیش میں کورونا وائرس کی تیز لہر کے پیش نظر حکومت نے ہفتہ وار تالابندی کی میعاد بڑھا کر جمعہ کی رات آٹھ بجے سے منگل کی صبح سات بجے تک مقرر کردی ہے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعرات کے روز کووڈ- 19 کے انتظامات کے لئے تشکیل دی گئی ٹیم -11 کی میٹنگ میں یہ ہدایت دی۔
انہوں نے کہا کہ ریاست میں کووڈ انفیکشن سے شفایاب ہونے والے لوگوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
اس معاملے میں مزید چوکسی برتنی ہوگی۔