بدایوں، 29 اپریل (یواین آئی) اترپردیش کے بدایوں سب ڈویژنل مجسٹریٹ سہسوان کا جمعرات کو بریلی کے ایک نجی اسپتال میں علاج کے دوران کورونا سے انتقال ہوگیا۔
ایس ڈی ایم کشور گپتا کا علاج بریلی کے رام مورتی میموریل میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں ہورہا تھا۔
انہوں نے صبح پانچ بجے آخری سانس لی۔