لکھنؤ: اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ غیر قانونی وصولی کرنے والے اسپتال اور فرضی ڈاکٹر انسانیت کے مجرم ہیں اور ان کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔
یوگی آدتیہ ناتھ ٹیم 11 کے ساتھ کووڈ- 19 کی جائزہ میٹنگ میں کہا کہ کچھ اضلاع میں اسپتالوں کے ذریعہ مریضوں سے غیر قانونی وصولی کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔
جعلی ڈاکٹروں کی بھی اطلاعات ہیں۔