نئی دہلی، 13 مئی (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کاقہر تھمنے کانام نہیں لے رہا اور پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران اس انفیکشن کے 3.62 لاکھ سے زیادہ معاملے سامنے آئے ہیں اور مسلسل دوسرے دن 4000 سے زیادہ مریضوں کی موت ہوئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved