ایک طرف غزہ میں اسرائیلی فوج معصوم فلسطینیوں پر آگ کے گولے برسا رہی تھی اور دوسری طرف سیکڑوں یہودی بیت المقدس پر قبضے کے چون سال پورے ہونے کا جشن منا رہے تھے، رقص کرتے یہودیوں کی سوشل میڈیا وڈیوز نے اسرائیل کا سفاک چہرہ بے نقاب کردیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved