لبنان سے اسرائیل پر راکٹ حملے کے بعد اسرائیلی توپ خانے نے جوابی کارروائی کی ہے۔اسرائیلی فوج کے مطابق لبنان سے 6 راکٹ فائر کئےگئے لیکن کوئی اسرائیلی حدود پار نہ کرسکا۔
دوسری جانب حماس کے راکٹ حملوں کے باعث اسرائیل کی ایشدود اور ایشکلون بندرگاہوں پر شپنگ معطل ہوگئی۔
سیکریٹری جنرل فلسطینی چیمبر آف کامرس نے کہا کہ اسرائیل نے یہ بات خفیہ رکھی ہوئی ہے۔