رامپور: اترپردیش کے ضلع رامپور میں پولیس نے ہائی پروفائل لوگوں سے لڑکی کی پروفائل بنا کر فیس بک پر دوستی کر لڑکی کے ساتھ مل کر فحش ویڈیو بناکر وائرل کرنے کی دھمکی دے کر روپئے وصول کرنے والے گروہ کے تین اراکین کو پولیس نے گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔
سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شگن گوتم کے مطابق مِلک علاقے کے نصیرآباد کے رہنے والے سریش گنگوار نے پولیس کو کچھ لوگوں کے ذریعہ ان کا ویڈیو بناکر وہاٹس ایپ پر بھیج کر دھمکا رہے ہیں اور اسے سوشل میدیا پر افشاں کرنے کے عوض میں موٹی رقم کا مطالبہ کررہے ہیں۔
یہی نہین ساتھ میں ہی افسر بن کر بھی دباؤ بنا رہے ہیں۔