اسرائیلی جارحیت کیخلاف بلیک برن میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔ برطانیہ کے شہر مانچسٹر سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق مظاہرہ جنگی جہاز تیار کرنے والی فیکٹری کے سامنے کیا گیا۔اس موقع پر موجود مظاہرین کا کہنا تھا کہ اس فیکٹری میں تیار ہونے والے پارٹس غزہ میں استعمال ہوئے۔









