جب آپ فیس بک یا انسٹاگرام پر کچھ پوسٹ کرتے ہیں تو کیا توقع رکھتے ہیں؟ یقیناً زیادہ سے زیادہ لائیکس کی۔مگر رواں ہفتے سے فیس بک اور انسٹاگرام کے تمام صارفین کو اپنے لائیکس کی تعداد کو چھپانے کا آپشن فراہم کیا جارہا ہے۔

Copyright Dailyaag - All Rights Reserved