لکھنؤ: الہ آباد ہائی کورٹ نے الہ آباد اور کانپور میں گنگا کے مختلف گھاٹوں کے قریب دفن لاشوں کو نمٹانے سے متعلق مفاد عامہ کی عرضی کو جمعہ کے روز خارج کردیا۔
ہائی کورٹ نے اس سلسلے میں سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ گنگا کے مختلف گھاٹوں کے قریب دفن لاشوں کو ہٹانے کے لئے دائر پی آئی ایل عرضی کی نوعیت صرف تشہیر نظر آتی ہے۔
اس کا مطلب اس کے سوا کچھ نہیں ہے۔