بلیا: اترپردیش کے ضلع بلیا کے منیا تھانہ علاقے میں جمعہ کو ایک دس سالہ بچی کے ساتھ عصمت دری کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔
پولیس کے مطابق منیر تھانہ علاقے کے ایک گاوں میں دس سالہ بچی اپنی نانی کے ساتھ چارپائی پر گھر کے دروازے کے سامنے سوئی ہوئی تھی۔
اس کی نانی علی الصبح 4بجے قضائے حاجت کے لئے گئیں تو موقع پاکر ملزم نے معصومہ کے ساتھ زبردستی درندگی کی۔