دنیا میں دوسرے سب سے بڑے اور 700 سالہ درخت کا انسانوں اور جانوروں کی طرح ڈرپ لگا کر علاج کیا جارہا ہے۔جس طرح ہم رگوں میں سوئی لگاکر ڈرپ کی دوائی داخل کرکے شفا پاتے ہیں عین اسی طرح درختوں کو ڈرپ لگا کر انہیں تندرست رکھنا سائنس و ٹیکنالوجی نے ممکن کردیا ہے۔









