روس میں مسافر طیارہ سمندر میں گر کرتباہ ہوگیا، مسافر طیارے میں 28 افراد سوار تھے۔خبرایجنسی کےمطابق روس کا اے این 26 طیارہ – کا مچاٹسکی پیتروپالوسک سے پلانا شہر جا رہا تھا کہ اچانک ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہوگیا، جس کے بعد طیارے کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات آئیں









