ویسے تو واٹس ایپ کے 2 ارب سے زائد صارفین کے لیے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا فیچر موجود ہے اور ان کے پیغامات کو کوئی نہیں پڑھ سکتا۔اگرچہ صارفین کے درمیان پیغامات اور میڈیا کوئی پڑھ نہیں سکتا مگر واٹس ایپ کا بیک اپ انکرپٹڈ نہیں ہوتا۔

Copyright Dailyaag - All Rights Reserved