چندولی۔ (بھاشا)۔ اترپردیش میں چندولی ضلع کے سکلڈیہا تھانہ حلقہ میں کل رات ایک نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس حلقوں نے بتاےا کہ سکلڈیہا تھانہ حلقہ کے چتربھج گاو¿ں کا ۵۳ سالہ نوجوان وجے مشرا کل رات سے لاپتہ تھا اور آج صبح اس کی لاش کھیت میں ملی۔ انہوں نے بتاےا کہ لاش کو دیکھنے سے ایسا لگتا ہے کہ نوجوان کا سر کچل کر قتل کیاگیا ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا گیا ہے اور مقدمہ درج کر کے تحقیقات کی جا رہی ہے۔