بدایوں:31جولائی(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بدایوں کے سول لائن علاقے میں کھیل کھیل میں پھانسی کاپھندا لگانے ایک بچے کی موت ہوگئی۔
سینئر ایس ایس پی سنکلپ شرما نے بتایا باٹوا گاوں کا معاملہ ان کے علم میں آیا ہے اور انہوں نے کنور گاوں کے تھانہ انچارج کی قیادت میں پولیس کی ایک ٹیم کو گاوں بھیجا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ بابٹ باشندہ بھورے نے بتایا کہ کنبے کے اراکین کھیت پر کام کرنے گئے تھے۔