نئی دہلی ، 2 اگست (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے ایوان کی جانب سے پی وی سندھو کو مبارکباد دی جنہوں نے ٹوکیو اولمپکس میں بیڈمنٹن خاتون کے سنگلز میں ہندوستان کے لیے کانسہ کا تمغہ جیتا ہے۔
مسٹر برلا نے پیر کے روز ایوان شروع ہوتے ہی کہا ، “مجھے آپ کو یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ پی وی سندھو نے اولمپک گیمز میں بیڈمنٹن خاتون سنگلز میں ہندوستان کے لیے چاندی کا تمغہ جیتا۔
یہ ان کا مسلسل دوسرا اولمپک تمغہ ہے۔