لکھنو: کورونا وائرس کے انفکشن کے خاتمے کی جانب تیزی سے مائل اترپردیش میں گذشتہ 24گھنٹوں میں صرف 25نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ریاست کے 11اضلاع کورونا سے پاک ہوچکے ہیں اور گذشتہ 3دنوں سے ایک بھی مریض کی جان کورونا کی وجہ سے نہیں گئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved