بریلی: اترپردیش پولیس کے اسپیشل ٹاسک فورس(ایس ٹی ایف) نے بدھ کو بریلی کے حافظ گنج علاقے سے عالمی سطح پر منشیات کی اسمگلنگ کرنے والے گروہ کے دو اراکین کے قبضے سے 100کلو چرس برآمد کی ہے جس کی قیمت تقریبا ایک کروڑ روپئے بتائی گئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved