لکھنؤ: سابق وزیر دفاع و ایس پی نگراں ملائم سنگھ یادو نے یوم آزادری پر سبھی کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ جمہوری نظام کو مل رہے چیلنجز سے مل کر نپٹنا ہوگا اور اس موقع پر ہمیں ملک کو مضبوط بنانے کا ارادہ کرنا چاہئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved