اشرف غنی کی بیٹی نیویارک کے فیشن ایبل علاقے میں پرتعیش زندگی گزار رہی ہیں جنگ زدہ ملک افغانستان سے فرار ہوکر ابوظبی میں سیاسی پناہ لینے والے سابق افغان صدر اشرف غنی کی بیٹی مریم غنی امریکا میں شاندار اور پرتعیش زندگی گزار رہی ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved