بار بی ڈول کے نام سے معروف بولی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور دبنگ ہیرو سلمان خان ان دنوں روس میں اپنی آنے والی فلم ‘ٹائیگر 3’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
حال ہی میں کترینہ کیف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ کی تصاویر شیئر کیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved