لکھنؤ: سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ اترپردیش میں ڈینگو، وائرل بخار سے ہر طرف ہلچل مچی ہوئی ہے جبکہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ’آل از ویل’کا جھوٹا دعوی کررہے ہیں۔
مسٹر یادو نے پیر کو کہا کہ خستہ حال طبی خدمات کی جانب بی جے پی حکومت کا دھیان نہیں ہے۔
اسپتال میں بھاری بھیڑ ہے۔