پرتاپ گڑھ: اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ پولیس نے جعل ساز گروہ کے پانچ شاطر بدمعاشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے نقدی وغیرہ ضبط کیا ہے۔
ایس پی ست پال انتل نے پیر کو بتایا کہ کوتوالی نگر میں کچھ لوگوں کے خلاف سیفٹی ٹینک بنانے کے نام پر پیسے دینے کا لالچ دے کر ٹھگی کی گئی تھی۔
اس سلسلے میں گذشتہ ماہ معاملہ درج کیا گیا تھا۔