سنت کبیر نگر: اترپردیش کے ضلع سنت کبیر نگر کے بیلہر علاقے میں آج کرنت لگنے سے ایک خاتون اور اس کے بیٹے کی موت ہوگئی۔
سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈاکٹر کوستبھ نے بتایا کہ بیلہر کلا پولیس کو اطلاع ملی کی بھگوسا گاؤں باشندہ ابھیمنیو کی بیوی سنگیتا صبح 10بجے اپنے گھرے میں ہینڈپمپ پر پانی بھررہی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ ہینڈپمپ میں لگے ٹلوپمپ میں اترے کرنٹ کی زد میں سنگیتا آگئی۔