لکھنئو: پٹرول اورڈیزل کے گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) میں لائے جانے سے اس کی قیمتوں میں کمی آنے کی امید لگائے لوگوں کواس اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب جی ایس ٹی کونسل نے کہا کہ اس کے حق میں فیصلہ کرنے کا یہ مناسب وقت نہیں ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved