سونبھدر: اترپردیش کے ضلع سونبھدر کے اڈیشنل سیشن جج پاکسو ایکٹ پنکج شریواستو کی عدالت نے اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں منگل کو پانچ ملزمین کو عمر قید کی سزا سنائی ہے اور سبھی پر ایک لاکھ پانچ ہرزار روپئے بطور جرمانہ لگایا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved