طالبان کے ترجمان و افغانستان کے عبوری نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے عالمی برادری کے سامنے افغانستان کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان پوری دنیا کے ساتھ اچے تعلقات کا خواہاں ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved