نیورمبرگ: طویل سفر کے دوران عمر شریف کو بخار اور تھکاوٹ ہوجانے کی وجہ سے کمپنی نے اسٹاپ اوور طویل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مزید طبی معائنے کیلئے ایئر ایمبولینس کمپنی نے عمر شریف کو نیورمبرگ کے نجی اسپتال میں داخل کردیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved