لاکھوں دستاویزات کے اجرا کے بعد عالمی رہنما دفاعی پوزیشن اپنائے ہوئے ہیں، ان دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ سربراہان مملکت کس طرح کروڑوں ڈالر مالیت کے اثاثوں کو چھپانے کے لیے آف شور ٹیکس ہیونز کا استعمال کرتے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved