لکھنؤ:08اکتوبر(یواین آئی) اترپردیش پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس(ایس ٹی ایف) نے عالمی پیمانے پر منشیات کی اسمگلنگ کرنے والے گروہ کے ایک رکن کو لکھنؤ کے وبھوتی کھنڈ علاقے سے گرفتار کیا ہے اور اس کے قبضے سے 11.700کلو نیپال چرس برآمد کیا ہے جس کی قیمت تقریبا 58
لاکھ روپئے بتائی جاتی ہے۔
ایس ٹی ایف ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ جمعرات کی دیر شام اطلاع ملی کی ایک اسمگلر فیض آباد روڈ پر کانپور کی طرف بس پکڑ کر کثیر مقدار میں چرس لے کر سپلائی کے لئے کہیں جارہا ہے۔
اس اطلاع کی بنیاد پر ایس ٹی ایف کے سب ۔