لکھنؤ: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے سرسوں کی تیل و سبزی گھی کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کو دیتے ہوئے جمع خوری کے خلاف سخت کاروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔
مسٹر یوگی نے یہاں اپنے سرکاری رہائش گاہ پر جائزہ میٹنگ میں یہ حکم دیا۔
انہوں نے کھانے کے تیل کی قیمتوں پرموثر کنٹڑول حاصل کرنے کے لئے زرعی پروڈکشن کمشنر کو ہدایت دی ہے کہ وہ محکمہ خوراک و رسد اورمحکمہ زراعت کے ساتھ جائزہ میٹنگ کریں۔