امیٹھی: اترپردیش کے ضلع امیٹھی کے موہن لال گنج علاقے میں غیر قانونی طور سے چلائی جارہی اسلحہ فیکٹری کا انکشاف کرتے ہوئے پولیس نے ایک بدمعاش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ہتھیار اور ان کے بنانے کے آلات برآمد کئے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved