فرینکفرٹ: جرمن ریل کمپنی ڈوئچے بان اور صنعتی گروپ سیمنز نے ہیمبرگ میں دنیا کی پہلی خودکار، بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ٹرین کی رونمائی کردی جو روایتی ٹرینوں کے مقابلے میں وقت کی زیادہ پابند اور توانائی سے بھرپور ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved