حیدرآباد 12 اکتوبر (یو این آئی)ماہرین کی کمیٹی نے بھارت بائیوٹیک کی کوویڈ19ویکسین کو 2تا18برس کی عمر کے استفادہ کنندگان کے لئے استعمال کی سفارش کی ہے
سرکاری ذرائع نے یہ بات بتائی قبل ازیں ڈاکٹرسنجے کے رائے پروفیسر سنٹر فارکمیونٹی میڈیسن ایمس نے بھی اسی طرح کے ڈاٹا کا دعوی کیاتھا اسی دوران ہندوستان کے کوویڈ 19ٹیکے نے 95کروڑافراد کا احاطہ کرلیا ہے۔قومی سطح پر ملک میں ٹیکہ اندازی کی مہم کا آغاز16جنوری کو ہوا۔
سب سے پہلے ہیلت ورکرس اورفرنٹ لائن ورکرس کو یہ ٹیکہ دیاگیا۔