لندن میں رکن پارلیمنٹ کے قتل کے الزام میں گرفتار شخص صومالی نژاد نکلا۔پولیس کے مطابق ملزم علی حربی کو حملے کے فوراً بعد گرفتار کیا گیا تھا، ملزم سیکورٹی اداروں کی نظر میں نہیں تھا۔دوسری جانب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے حملے کے مقام کا دورہ کیا۔
علاوہ ازیں لندن میں برطانوی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ ایمس کے قتل کی ساؤتھ اینڈ کی مساجد نے مذمت کی ہے۔