ایرانی طالبعلم نے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں منعقدہ ایجادات کے عالمی مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
رپورٹ کے مطابق جنیوا میں بین الاقوامی ایجادات فیسٹیول آنلائن طریقے سے منعقد ہوا اور اس میں موجدین کی ایسوسی ایشن کے بین الاقوامی فیڈریشن آئی ایف آئی اے کی زیرنگرانی دنیا کے چھے سو پچاس موجدین نے حصہ لیا۔









