چھپرہ : بہار میں سارن ضلع کے شمال مشرقی ریلوے کے چھپرہ کچہری ۔
تھاوے ریل سیکشن کے تیج پوروا ہالٹ اسٹیشن کے نزدیک آج ٹرین کی زد میں آنے سے ایک بزرگ کی موت ہوگئی ۔









