چنڈی گڑھ : ہریانہ کانگریس کی ریاستی صدر کماری سیلجا نے اعلان آباد اسمبلی کے ضمنی الیکشن کے نتائج پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے بھارتیہ جنتا پارٹی-جنائک جنتا پارٹی(بی جے پی-جے جے پی ) کو مسترد کر دیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved