سری گنگا نگر، 12 نومبر (یو این آئی) پدم شری ایوارڈ سے نوازی گئی فلم اداکارہ کنگنا رناوت کے ملک کی آزادی کے حوالے سے دیے گئے متنازعہ بیان پر مہیلا کانگریس نے حال ہی میں چورو کوتوالی پولیس اسٹیشن میں ان کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved