کشی نگر: سماج وادی پارٹی(ایس پی)سماج واد ی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے بی جے پی پر مذہبی منھ بھرائی کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اتوار کو کہا کہ وہ (بی جے پی )ہمیں پچھڑا کہتے ہیں لیکن ہماری سوچ ترقی پذیر ہے اور وہ(بی جے پی) اعلی ہوکر بھی پسماندہ سوچ والے ہیں۔









