لکھنؤ: اترپردیش کے ضلع کانپور اور قنوج کے بعد راجدھانی لکھنؤ میں بھی جیکا وائرس کے انفکشن کے دستک کے بعد حکومت نے اسے روکنےکے لئے مستعدی کامظاہرہ کرتےہوئے اسپتالوںمیں10۔
10بستر زیکا وارڈ بنانےا ور ایک ہیلپ لائن جاری کرنےکافیصلہ کیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ لکھنؤ میں اب تک تین مریضوں میں جیکا وائرس کے انفکشن کی تصدیق ہوچکی ہے۔