لیبیا جنگ میں جرائم کے ملزم اور بین الاقوامی عدالت (آئی سی سی ) کو مطلوب مقتول آمر معمر قذافی کے صاحبزادے سیف الاسلام قذافی جنہیں ایک بار پھر ان کے وارث کے طور پر دیکھا گیا ہے، انہوں نے آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں اپنی رجسٹریشن کروالی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved