جند : شہید چندرشیکھرآزاد کے بھتیجےاورہندو ریپبلکن آرمی کے صدرپنڈت سجیت آزاد نے ملک کے لئے 2014 سے حقیقی آزادی بتانے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو فوری طور پرگرفتارکرنے، اس سے پدم شری واپس اور سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved