لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے اترپردیش کے آئندہ سال ہونے والے انتخابات میں پارٹی کی جیت کا دعوی کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ پارٹی سال 2007 کے انتخابات کی تاریخ کو سال 2022 کے اسمبلی انتخابات میں دہرائے گی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved