بستی: اترپردیش حکومت کے سابقہ کابینی وزیر اور بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) کے سینئر لیڈر راج کشور نے پیر کو یوپی ٹی ای ٹی امیدواروں کے نقصان کی تلافی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا امتحان اس بار اب کی بار آزادانہ اور غیرجانبدارانہ طریقے سے کرائے۔
یہاں’یواین آئی’ سے بات چیت کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ اترپردیش حکومت یوپی ٹی ای ٹی امیدواروں کی نقصان تلافی کرکے ان کا امتحان جلد ہی کرائے اور خاطیوں کے خلاف سخت کاروائی کریں۔
مرکزی و ریاستی حکومت نوجوانوں، کسانوں کے لئےکام نہیں کررہی ہے۔