بلرام پور : بابری مسجدکے انہدام کی 30 ویں برسی کے موقع پر دہشت گردانہ سرگرمیوں اور گڑبڑ کے امکان کے پیش نظراتر پردیش میں دیوی پٹن منڈل سےمتصل سرحدی 243 کلومیٹر کھلی ہند-نیپال سرحد پر سکیورٹی ایجنسیوں نے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے چوکسی بڑھا دی ہے۔
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved