سپریم کورٹ میں قرآن میں تبدیلی کی درخواست دینے والی بھارت کی متنازع شخصیت وسیم رضوی نے اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مرتد وسیم رضوی نے غازی آباد کے دسنا دیوی مندر کے سوامی یاتی نرسنگھنند کے ہاتھوں پر مذہب تبدیل کیاجس کے بعد اس کا نیا نام جتیندر نارائن سنگھ تیاگی رکھا گیا ہے۔









