اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی طرف زیرزمین جدید ٹیکنالوجی سے لیس آہنی دیوار مکمل کرلی ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے کہا کہ 2014 میں فوجیوں کو پیچھے دھکیلنے کے لیے حماس کی جانب سے سرنگ کے استعمال کے بعد جوابی اقدامات کے تحت جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ آہنی دیوار کھڑی کی گئی ہے۔









