لکھنؤ: اترپردیش حکومت 12دسمبر سے راشن تقسیم کہ بڑی مہم کا آغاز کرنے جارہی ہے جس کے تحت ریاست کے 15کروڑ سے زیادہ راشن کارڈ ہولڈروں کو بوسٹر ڈوز کی شکل میں دوگنا راشن مفت میں دیا جائے گا۔
آفیشل ذرائع نے جمعرات کو بتایا کہ ملک میں اب تک یہ سب سے بڑا راشن تقسیم مہم ہے۔
جس کا بلواسطہ فائدہ انتودئیے اور پاتر گھریلو راشن کارڈ ہولڈروں کو ملے گا۔